سینیئر پاکستانی اداکار طارق جمیل انتقال کرگئے

طارق جمیل ایک لمبے عرصے تک پی ٹی وی سے وابستہ رہے

سنیل گروور کی 5 سال بعد کپل شرما شو میں واپسی؟

میں جو کررہا ہوں مجھے مزہ آرہا ہے، فی الحال ایسا کوئی پلان نہیں ہے کہ کپل شرما شو میں واپسی ہو۔

ٹیم خریدنے کیلئے 100کروڑ موجود، غریب کو 100 روپے نہیں دے سکتیں

وڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین کی طرف سے پریتی زنٹا کو شدید تنقید کا سامنا

شرمین عبید چنائے کا ایک اور اعزاز، اسٹار وارز سیریز کی فلم ڈائریکٹ کریں گی

شرمین عبید چنائے پہلی خاتون اور غیرملکی ہیں جو ’اسٹار وارز‘ کی فلم ڈائریکٹ کریں گی۔

سلمان خان نے دھمکیوں کے بعد جدید ترین بلٹ پروف گاڑی خرید لی

نسان پیٹرول ایس یو وی گاڑی کو جنوبی ایشیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے اور تاحال بھارتی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔

بپاشا باسو کی بیٹی کی پہلی تصویر منظرِعام پر آگئی

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خود اپنی ننھی بیٹی ’دیوی‘ کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

میرے والد ریڈیو پر تلاوت کرنے والے پہلے قاری تھے، سعود

مولانا ظاہر قاسمی نے سب سے پہلے ریڈیو پر سورۃ فاتحہ کی تلاوت کی

ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا

مجھے Multiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا، آپ کو اس کے ساتھ ہی زندگی گزارنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے۔

فلم میں ایک لفظ پر ایک کروڑ سے زائد کمانے والا اداکار

اداکار نے 169 منٹ کی طویل فلم جان وک 4 میں صرف 380 الفاظ ہی ادا کیے تھے۔

حریم شاہ کا مداحوں کو مفید مشورہ

مومن وہ ہے جو ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا،ویڈیو پیغام

ٹاپ اسٹوریز