نیٹ فلکس کو فلائٹ ایٹنڈنٹ کی تلاش

کامیاب امیدوار کو کیلیفورنیا کے شہر سان ہوزے میں رہنا ہوگا

بدنام کرنے پر فیروز خان نے شوبز شخصیات کو نوٹس بھجوا دئیے

قانونی نوٹس میں تمام شخصیات کو 15 دن کی مہلت دی گئی ہے

امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا

وینزویلا کی امندا ڈوڈیمل فرسٹ رنر اپ اور مس ڈومینیکن ریپبلک اینڈرینا مارٹنیز فوونیر دوسری رنر کے طور پر منتخب ہوئیں۔

کیا راکھی ساونت نے اسلام قبول کر لیا ؟

نکاح نامے پر راکھی ساونت کا نام "فاطمہ" لکھا ہوا ہے۔

راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست سے شادی کر لی

سوشل میڈیا پر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان دوست عادل درانی کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

ڈپریشن سے موت کے قریب پہنچ گیا تھا، ہریتھک روشن

مکمل طور پر ڈپریشن کا شکار ہوا تو احساس ہوا کہ اب زندگی میں تبدیلی لانی چاہیے۔

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ پر حملہ

فلم اگلے سال جنوری کے آخر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی

تاریخی انسانی کے بہترین دو سو گلوکاروں میں کونسا پاکستانی گلوکار شامل؟

امریکی جریدے نے استاد نصرت فتح علی خان کا تعارف کراتے ہوئے انہیں ’شہنشاہ قوالی‘ کا لقب دیا ہے۔

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تاریخ طے ہو گئی

سیکیورٹی اہلکار اور محافظ 3 فروری کو ہی جیسلمر ہوٹل پہنچ جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز