علی ظفر کے گانے پر مادھوری کا ڈانس

مادھوری کو اپنے گانے پر ڈانس کرتے دیکھنا بہت خوبصورت احساس ہے، علی ظفر

بھارتی اداکار سلمان خان پر حملے کی سازش ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار

اجرتی قاتلوں کو سلمان خان کو قتل کرنے کا ٹاسک ملا تھا، پولیس

ٹائٹینک فلم کی ’ روز‘ 47 برس کی ہوگئیں

1975 ء کو برطانیہ کے علاقے بروک شائر میں پیدا ہونے والی کیٹ ونسلیٹ کو بچپن سے ہی ڈرامہ اور پرفارمنگ آرٹس سے خصوصی دلچسپی تھی۔

سدھو موسے والا قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرار

ملزم کو جیل سے تحقیقات کےلیے جائے وقوعہ پر لے جایا جارہا تھا، جب وہ گاڑی سے بھاگ کر فرار ہوا، پولیس

سلمان خان کے باڈی ڈبل ساگر پانڈے انتقال کر گئے

ساگر پانڈے جم میں ورزش کر رہے تھے کہ اس دوران وہ اچانک بے ہوش ہو گئے۔

چھوٹا قد، بڑا ٹیلنٹ، بگ باس 16 کا پہلا کھلاڑی

عبدو روزک کی سلمان خان سے پہلی ملاقات آئیفا ایوارڈز کے دوران ہوئی

دیپیکا پڈوکون کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل

دیپیکا کو اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران دل کی تکلیف ہوئی

فیروز خان پر بڑا الزام، اہلیہ نے شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

شوہر کی جانب سے مسلسل جسمانی و نفسیاتی تشدد بھی برداشت کیا، علیزے سلطان

رہتک روشن بھی پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کے فین

ماہرہ خان کے مداح نہ صرف پاکستان میں ہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کے چاہنے والے کم نہیں ہیں

معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسے

راجو شری واستو 10 اگست کو جم میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔

ٹاپ اسٹوریز