اقرا عزیز اور یاسر حسین کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

اداکارہ اقرا عزیز نے ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یو اے ای کے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی۔

ورلڈ میوزک ڈے کے موقع پر جرمن اور فرنچ سنٹر کے زیراہتمام موسیقی کی تقریب

ورلڈ میوزک ڈے کا مقصد موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے

2022 کی چار فلمیں جن کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار

ایکشن سے بھرپور ان کی فلم بلٹ ٹرین 5 اگست کو ریلیز ہو رہی ہے

دنیا کا خوبصورت ترین مرد کون؟

برطانوی اداکار روبرٹ پیٹین سن سائنسی طور پر دنیا کے خوبصورت ترین مرد قرار پائے ہیں۔

رنبیر اور عالیہ نے گڈ نیوز سنا دی

رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ 14 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے

ممتاز فلمساز جمشید ظفر کا انتقال ہو گیا

جمشید ظفر کی نماز جنازہ شب دس بجے گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی گئی۔

علی ظفر کا سیاستدانوں کو اپنی دولت کا 5 فیصد پاکستان کو عطیہ کرنے کا مشورہ

سیاست دانوں کے اس عمل سے قوم کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ بھی سامنے آکر آپ کے نقش قدم پر چلیں۔

رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار

خوش قسمتی سے رنبیر کپور محفوظ رہے تاہم گاڑی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

گولیوں سے نہیں تو دھماکے میں مار ڈالو، سدھو موسے والا کے قاتل کا انکشاف

پنجابی گلوکار کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایک گھنٹہ قبل قاتل کو پہنچایا گیا تھا، بھارتی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز