شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

چند روز قبل بالی ووڈ اسٹار کارتک آریان اور ادتیا رائے میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی تھی۔

جونی ڈیپ نے امبر ہرڈ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا

 36 سالہ ایمبر ہرڈ نے 58 سالہ ڈیپ کے خلاف دائر کردہ تین دعوؤں میں سے ایک جیتا ہے

کے کے کی “غیر طبعی” موت کا مقدمہ درج

پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد کے کے کی لاش کو ممبئی لے جایا جائے گ، پولیس

معروف بھارتی گلوکار کے کے انتقال کر گئے

بھارتی گلوکار کلکتہ میں ایک تقریب میں پرفام کر رہے تھے کہ اس دوران ان کو دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔

بھارت کے ایک اور پنجابی گلوکار و اداکار کو جان سےمارنے کی دھمکی

گلوکار و اداکار منکرت اولکھ نے اپنی جان کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی میں مزید اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارتی ریپ اسٹار سدھو موسے والا قتل کیس کا پہلا ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کو پانچ دن کے لیے پولیس کسٹڈی میں دے دیا گیا۔

حکومت کا فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہ

اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مرتب تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا، جلد سفارشات تیار کرکے وزیراعظم کو پیش کریں گے، مریم اورنگزیب

کین فلم فیسٹیول:پاکستانی فلم جوائےلینڈ نے جیوری پرائز جیت لیا

انٹر نیشنل پلیٹ فارم پر پہلی بار کوئی پاکستانی فلم نمائش کے لیے پیش کی گئی

راحت فتح علی خان 9 سال بعد مسقط میں پرفارم کریں گے

راحت کنسرٹ میں عربی، فارسی ہندی اردو اور ترک زبان میں کلام پیش کریں گے

ٹاپ اسٹوریز