صبور علی اور علی انصاری کی مایوں ہو گئی

صبور علی کی بہن سجل علی اور والد بھی مایوں کی رسم ادا کرتے نظر آئے

مایا اور شہریار کی فلم نے بھارتی ایوارڈ جیت لیا

رومانوی کامیڈی فلم ’پرے ہٹ لو‘  بھارت میں بہترین تفریحی فلم کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

سشمیتا سین، دانیال ظفر کی فین

سابقہ مس یونیورس نے پیار بھرا ریپلائی کرتے ہوئے علی ظفر کے بھائی کو ڈھیر ساری دعائیں گیں

‘ہم کہاں کے سچے تھے’ کا سفر منزل تک پہنچ گیا

ڈرامہ کی آخری قسط کو اب تک 30 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں

ایکشن ہیرو جان ابراہم کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

جان ابراہم نے اس بات کی تصدیق اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی

دبنگ خان کا دبنگ انداز، رکشہ چلانے کی ویڈیو وائرل

سلمان خان نے پنوپیل میں  اپنے فارم ہاؤس کے قریب رکشہ چلانے کا مظاہرہ کیا۔

عارف لوہار کی بیٹے کے ساتھ پرفارمنس، ویڈیو وائرل

صارفین کی جانب سے عارف لوہار اور ان کے بیٹے کی پرفارمنس کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن کا ورچوئل جزیرہ

ورچوئل جزیرے میں اداکارہ کے بیورلے ہلز میں موجود گھر کی سیر کی جا سکتی ہے،

بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کر دیا

مسلمانوں کو پسماندہ اور بے کار بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، بھارتی اداکار

ہوشیار! شوہروں سے متعلق، متیرا کا مشورہ

شوہر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں لیکن ٹیٹو رہ جاتا ہے، متیرا

ٹاپ اسٹوریز