جسٹن بیبر کو کورونا ہو گیا

کینیڈین گلوکار کا لاس ویگاس میں ہونے والا 'جسٹس ورلڈ ٹور' شو ملتوی کر دیا گیا ہے

عالمی شہرت یافتہ قوال زمان ذکی تاجی کا انتقال ہو گیا

نماز جنازہ پیر کے دن بعد نماز ظہر مسجد الانا شو مارکیٹ پہ ادا کی جائے گی۔

انجلینا جولی کے خلاف مقدمہ درج

انجلینا جولی کے سابق شوہر  نے اداکارہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروایا۔

فواد خان سے بہت کچھ سیکھا، عالیہ بھٹ

اداکاری، ثقافت یا فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، بھارتی اداکارہ

عالیہ بھٹ کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی تنازعات کا شکار ہو گئی

سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت میں بننے والی فلم کو 25 فروری کے دن ریلیز ہونا تھا۔

کامیڈین کپل شرما ایک مرتبہ پھر فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

اداکارہ و ہدایتکارہ نندیتا داس کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں وہ ڈلیوری بوائے کا کردار نبھاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر قتل کا مقدمہ درج

شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر کو قتل کرنے پر ان کی فیملی طرف سے ہرجانے کا دعوی کر دیا گیا ہے

بپی لہری کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

آخری رسومات میں گلوکار شان، میکا سنگھ، اداکار شکتی کپور اور ودیا بالن سمیت متعدد ستاروں نے شرکت کی

مہوش حیات کی شرارتی انداز میں نئی تصاویر

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

موقع ملتا تو میں لیونارڈو کے ساتھ شادی کرتی، ماہرہ خان

ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر مداحوں کے ساتھ  سوالات و جواب کا ایک سیشن  کیا

ٹاپ اسٹوریز