ماہرہ خان کو سالگرہ مبارک

قبول اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا

متحدہ عرب امارات: شائقین فلم کے لیے اہم اعلان، سنیما سینسر شپ ختم

میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آفس نے سنیما گھروں میں فلموں کی نمائش کے لیے +21 کیٹیگری متعارف کرادی ہے۔

کوک اسٹوڈیو کا نیا سیزن، فنکاروں کی مکمل فہرست جاری

کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن کی افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی کلب میں منعقد ہوئی،

اسپائیڈر مین کورونا کے دور کی کامیاب ترین فلم

اسپائیڈرمین نے صرف 3 دن میں دنیا بھر سے 100 ارب روپے سے زائد کا بزنس کر لیا

آمدن سے زائد اثاثے، بھارتی ایجنسی ایشوریا رائے سے تفتیش کرے گی

آفیشل کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو آج ان کے ممبئی کی رہائش گاہ پر سمن بھجوایا گیا ہے

راکھی ساونت سے ان کے شوہر بیزار

ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں، راکھی ساونت

ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

متحدہ عرب امارات کے لوگوں کی محبت کا شکریہ جنہوں نے میرے کام کو ہمیشہ سراہا ہے۔ہمایوں سعید

سنگِ ماہ، سنگِ مر مر کا سیکوئل نہیں، یہ ایک مختلف کہانی ہے، نجیبہ فیض

سکھ لڑکی کا کردار نبھا رہی ہوں، جس کی کہانی محبت، عشق اور صبر کے گرد گھومتی ہے، اداکارہ

عدنان صدیقی کا اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ ؟

مجھے تجاویز دیں کہ میں کونسا پیشہ اختیار کروں، عدنان صدیقی

کورونا کا خطرہ، مس ورلڈ مقابلہ لگاتار دوسرے سال ملتوی

2020 کا ایونٹ بھی کورونا کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز