راکھی ساونت سے ان کے شوہر بیزار

ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں، راکھی ساونت

ہمایوں سعید کو بھی دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

متحدہ عرب امارات کے لوگوں کی محبت کا شکریہ جنہوں نے میرے کام کو ہمیشہ سراہا ہے۔ہمایوں سعید

سنگِ ماہ، سنگِ مر مر کا سیکوئل نہیں، یہ ایک مختلف کہانی ہے، نجیبہ فیض

سکھ لڑکی کا کردار نبھا رہی ہوں، جس کی کہانی محبت، عشق اور صبر کے گرد گھومتی ہے، اداکارہ

عدنان صدیقی کا اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ ؟

مجھے تجاویز دیں کہ میں کونسا پیشہ اختیار کروں، عدنان صدیقی

کورونا کا خطرہ، مس ورلڈ مقابلہ لگاتار دوسرے سال ملتوی

2020 کا ایونٹ بھی کورونا کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

اذلان اور شنایا کی نئی زندگی اور ازکا کے خواب ، عشق لا کا نیا موڑ

عشق لا کی آٹھویں قسط کے چند گھنٹے میں 15 لاکھ سے زائد ویوز ہو گئے

جسٹن بیبر کا سعودی عرب میں کنسرٹ

سنگر نے کنسرٹ  کی تصاویر شئیر کر کے تھینک یو سعودی عرب کا کیپشن دیا

فواد خان اور صنم سعید 8 سال بعد پھر ایک ساتھ

فواد خان کے نئے آنے والے پراجیکٹ کی ہدایت کاری پاکستانی فلم ڈائیریکٹر عاصم عباسی دیں گے

پری زاد کی چوکھٹ پر پہلی محبت کی دستک

بائیسویں قسط کے صرف یوٹیوب پر50 لاکھ سے زائد ویوز ہو گئے ہیں

منی لانڈرنگ: نورا فتیحی، جیکولین کا کروڑوں کے تحائف کی وصولی کا اعتراف

ملزم چندر شیکھر نے بی ایم ڈبلیو سیڈان تحفے میں دی اور ایک آئی فون بھی بھجوایا، نورا فتیحی کا دوران تفتیش اعتراف

ٹاپ اسٹوریز