تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا،اسلام آباد اورپنجاب سمیت مختلف علاقوں میں مزید بارش،ژالہ باری کا امکان

آدھے سے زیادہ پاکستانی پی ایس ایل میچیز نہیں دیکھتے، سروے

ملک بھر سے 563 مرد وخواتین سے پی ایس ایل دیکھنے سے متعلق پوچھا گیا

23مارچ کو ہونے والی پریڈکی نئی تاریخ سامنے آ گئی

آج ایوان صدر میں ہونے والی پریڈموسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی

یوم پاکستان، وفاق اور صوبوں میں توپوں کی سلامی

دن کا آغاز نماز فجر کے اجتماعات میں ملک و ملت کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دُعاؤں سے ہوا۔

سوئی نادرن گیس کا اہم اعلان

سوئی نادرن نے صارفین سے گیس کے ضیاع کو روکنے کی بھی اپیل کر دی۔

عدلیہ اور قانونی برادری کی پشست پر کھڑے ہونا ہو گا، عمران خان

الیکشن کمشین پاکستان پنجاب کے انتخابات ملتوی کر کے آئین سے کھلے عام انحراف کا مرتکب ہوا ہے۔

چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ آج

وزیراعظم میاں شہبازشریف کی رمضان المبارک کے آغاز پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد۔

آئی ایس آئی کے شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نمازجنازہ ادا

نماز جنازہ میں صدر مملکت، وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف نے شرکت کی، آئی ایس پی آر

پنجاب انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن نے آئین کی توہین کی ہے، فواد چودھری

الیکشن کمیشن کے پاس یہ اختیارات نہیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کو آگے لے جاسکے۔

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی، اب پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی

الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہولڈرز کی بریفنگ کے بعد حکم نامہ جاری کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز