اسٹاک مارکیٹ درست سمت پر گامزن، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، جلد معیشت مستحکم ہوگی، وزیر خزانہ

دہائیوں سے معیشت کے لیے لانگ ٹرم پالیسی نہیں لائے ہیں، ہمیں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا

جنوبی افریقہ بس حادثہ، 45 افراد ہلاک، 8 سالہ بچی معجزاتی طور پر بچ گئی

ڈرائیور کے موڑ کاٹتے ہوئے توازن کھونے کی وجہ سے بس گہری کھائی میں جاگری

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر مزید سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں 77پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر 23 پیسے سستا

رواں سال کو صوبے کی بلند ترین چوٹی ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ

ترچ میر چوٹی سر کرنے کے لئے بین الاقوامی کوہ پیماؤں کو مدعو کیا جائے گا، مشیر سیاحت

کپتان بننے کے بعد بات شان یا بابر کی نہیں، پاکستان کی ہوتی ہے، شان مسعود

ہر کوئی بابر اعظم کا فین ہے، میں بھی ہوں، انکی خدمات پاکستان کیلئے بہت بڑا اثاثہ ہے

آئی سی سی آئی نے اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں بے تحاشا اضافہ مسترد کر دیا

فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں احتجاج کرنے،عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سیاسی جماعت جوائن کرچکی ہوں، جلد برطانیہ کی پارلیمنٹ میں نظر آؤں گی، حریم شاہ

مستقبل میں انتخابات میں کھڑی ہونے کا ارادہ رکھتی ہوں، پارٹی کا نام ظاہر نہیں کر سکتی

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد اور گر دو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

پی ٹی آئی کا عدلیہ کی بحالی، سابق چیئرمین کی رہائی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کو تفصیلی خط لکھیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز