عمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی پرانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

عمران خان کے ذاتی باورچی و دیگر گھریلو ملازمین سمیت کتنے افراد گرفتار ہیں؟

گرفتار ملازمین سے 2روز قبل ہونے والی ہنگامہ آرائی کے حوالے سے تفتیش جاری، پولیس ذرائع

ایلیٹ فورس کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

گاڑی میں موجود اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا، پولیس

عظیم فوج کے اثاثوں پر بات نہیں آنے دیں گے، شیخ رشید

مجھے امید ہے کہ 8، 10 دن تک انتخابات کی خبریں آئیں گی۔

خیبر پختونخوا میں دفعہ 144 نافذ

امن وامان کے پیش نظر پابندی میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے، صوبائی محکمہ اطلاعات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر

عمران خان اب اتوار کی دوپہر قوم سے خطاب کریں گے۔

میں نہتی تھی، کمرے میں سو رہی تھی جب تم نے دھاوا بولا، مریم نواز

تمہارے گھر سے تو دہشتگرد اور ہتھیار برآمد ہوئے ،جھوٹے ڈرامے بند کرو اور قانون کا سامنا کرو ۔

عمران خان گرفتار نہیں،نااہل ہو سکتے ہیں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پی ڈی ایم کی پریس کانفرنسز کم ہوجائیں تو ملک کےحالات تھوڑے بہتر ہو جائیں گے۔

عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف،غلیلیں اور پیٹرول بم بنانے کا سامان برآمد ہوا، رانا ثنااللہ

زمان پارک سے جو کچھ ملا اس سے مریم نواز کی بات کی تائید ہوئی۔ عمران خان کے گھر کے بیرونی حصے سے 65 افراد ملے جن کا تعلق پنجاب سے نہیں ہے

ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا، ادارے مداخلت کریں، شیخ رشید

اگر عمران خان کے حق میں فیصلہ آجاتاہے تو کوئی قیامت نہیں آئےگی۔

ٹاپ اسٹوریز