پولیس تشدد نہیں حادثہ، معاملہ اُلجھ گیا، علی بلال کو ہسپتال چھوڑ کر جانے والے گرفتار

تحریک انصاف کے کارکن فوٹرس اسٹیڈیم برج پر حادثے کا شکار ہوئے، ملزمان کا دعویٰ

اے میری زمیں افسوس نہیں، جو تیرے لئے سو درد سہے،عمران خان نے علی بلال کیلئے نغمہ شیئر کر دیا

یہ نغمہ شہید علی بلال، جسے پیار سے ظلِ شاہ عرف سے جانا جاتا تھا، سے منسوب کرتا ہوں

پی ٹی آئی کا انتظامیہ کے آر او کو ماننے سے انکار ، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ

شہباز شریف نے اگر 30 اپریل کو الیکشن نہ ہونے دئے تو سپریم کورٹ شہباز شریف کو وزرات عظمی سے ہٹا بھی سکتی ہے۔

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 مارچ کو سماعت کرے گا۔

آلو، پیاز، ٹماٹر، آٹا، چینی، گھی، دال، چاول اور دودھ سمیت 29 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی 42 اعشاریہ27 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

شمالی، جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 5 دہشتگرد مارے گئے

مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

دشمن پانامہ بینچ تھا، نواز شریف سے نہیں غریب سے دشمنی کی، نسلیں معاف نہیں کرینگی، مریم نواز

پہلا لیڈر نہیں گیدڑ دیکھا ہے جس نے اپنی حفاظت کیلئے خواتین رکھی ہیں، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کی کنونشن سے خطاب

چاند دیکھنے کے نام پہ پر تکلف کھانے، سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل، نوٹیفکیشن واپس

جن کھانوں کا آرڈر دیا گیا تھا ان میں دم پخت، بیف والے نارنجی چاول، مکس سبزی، چکن تکہ بوٹی، نان، سیخ کباب، رشین سلاد، تازہ سلاد، حلوہ، منرل واٹر اور کولڈ ڈرنکس شامل تھے۔

بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ کا بڑا اضافہ

300 یونٹ والے صارفین سے79 پیسہ سے 2 روپے 75 پیسےفی یونٹ اضافی وصول کئےجائیں گے۔

الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں

خواہش مند امیدواران انصاف ہاؤس سے رابطہ کر کے فارم وصول کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز