جو بھی الیکشن کو 90 دن سے آگے لیکر جائیگا اس پر آرٹیکل 6 لگے گا، عمران خان

قیامت کی نشانی ہے کہ آصف زرداری نے مجھ پر ہتک عزت کا کیس کر دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کا خطاب

شرمیلا فاروقی بس ڈرائیور بن گئیں

پی پی رہنما کو پنک پیپلز بس سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور بننے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔

پانچ کا ٹولہ بیٹھا رہتا تو سوچیں ملک کا کیا حال ہوتا؟ عہدوں کی محتاج نہیں، اب ن لیگ کی باری ہے، مریم نواز

عمران خان اور اس کی بیساکھیاں انجام کو پہنچ گئیں، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب

رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کی ضمانت منظور

عدالت کا فواد چوہدری کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آج دہشتگرد دو بندے ماریں گے کل کو پانچ بندے مار دیں گے، جج سپریم کورٹ

عمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اعتراض

مبینہ بیٹی سے متعلق ڈکلریشن کا جائزہ آئینی دائرہ اختیار میں نہیں لے سکتی، عمران خان

شاہد خاقان نے استعفیٰ کیوں دیا؟مفتاح اسماعیل نے وجہ بتادی

اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے میرا کیا ہوا معاہدہ توڑدیا۔یہ ایسا ہے کہ ہم اپنے ہی خنجر سے زخمی ہوئے ہوں

شاہد خاقان عباسی کے ترجمان کی استعفے کی تردید

شاہد خاقان عباسی نے جیل کاٹی لیکن اپنے مشن سے نہ ہٹے، ترجمان

خودکش حملہ آور کا سر اور اعضاء ملے ہیں، آئی جی خیبر پختون خوا

سی سی ٹی وی فوٹیج سے دھماکے کی وجوہات کا تعین کر رہے ہیں، آئی جی

آئی ایم ایف کا اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ، اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرا دی

امید ہے پاکستان شرائط پر پورا اترے گا، آئی ایم ایف مشن چیف

ٹاپ اسٹوریز