ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی درخواست کی ہے، عمران خان
ق لیگ اس سے متعلق جو بھی فیصلہ کرے ہمیں اس کا احترام ہو گا۔
نواز شریف کی پارٹی کو پنجاب میں الیکشن کی تیاری کی ہدایت
عمران خان سے کوئی اچھی توقع نہیں کی جا سکتی، نواز شریف
اعتماد کا ووٹ لینا پڑا تو اپنےنمبر پورے کر کے دکھائیں گے،بلاول بھٹو
عمران خان جمہوریت اور معیشت دونوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
وفاقی حکومت کی اراکین پارلیمنٹ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت
پارلیمانی لیڈران کے ذریعے اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔
رانا ثنا اللہ لندن طلب، اہم ٹاسک دیئے جانے کا امکان
رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے جہاں انہیں ملکی سیاسی صورتحال میں اہم ٹاسک دیئے جا سکتا ہے۔
آج خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی، محمود خان
عجیب قسم کے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں اور نہیں معلوم اس صورتحال کے پیچھے کون ہے؟
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا فیصلہ
پی ٹی آئی کی جانب سے فیصلہ ایم کیو ایم کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے کیا گیا، ذرائع
ہمیں قرضہ لینے پر مالی مشکلات نے مجبور کیا، شہباز شریف
آئی ایم ایف کا ابھی بھی مطالبہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کریں۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن
کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کیلئے سخت سیکیورٹی کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
مقابلہ خون چوسنے والی سیاسی جماعتوں سے ہے، عمران خان
ووٹرز نے اپنے ووٹ سے ثابت کرنا ہے کہ نئے پاکستان کا وقت آرہا ہے۔