بلاول بھٹو نے عمران خان کے استعفوں کے اعلان کو ڈرامہ قرار دے دیا

کب تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سیاسی آلہ کے طور پر استعمال کرتےرہیں گے۔چیئرمین پیپلزپارٹی

جس دن عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے، مونس الہیٰ

27جولائی کو اللہ نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنایا تھا۔

عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا فیصلہ

میں نے وزرائے اعلیٰ سے بھی بات کی ہے، پارلیمانی پارٹی سے بھی مشاورت شروع کر رہا ہوں، آنے والے دنوں میں سب اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا اعلان کروں گا۔

جب تک اللہ نہ چاہے،پنجاب حکومت کو کچھ نہیں ہو گا، پرویزالہی

اللہ تعالیٰ نے موقع دیا عوام کی خدمت کررہے ہیں،نیت کا پھل مل رہا ہے کسی سے کوئی بعض نہیں،مثبت سوچ رکھتے ہیں۔

ناکام ترین لانگ مارچ،عمران کے تمام پلانز بری طرح فیل ہو گئے،مریم نواز

ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ، سازشیوں کا یہی انجام ہوتا ہے۔

نیب نے ملک ریاض کو طلب کر لیا

 ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن گیارہ بجے نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، سمن جاری

بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک،3 زخمی حالت میں گرفتار

دہشت گرد علاقہ میں اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے ،احسن اقبال

ق لیگی ایم پی ایز اپنے صدر کی ہدایات پر ووٹ دیں تو پنجاب حکومت ختم ہو جائے گی، وفاقی وزیر

عدم اعتماد کامیاب کرانے کیلئے ان کے پاس نمبرز موجود نہیں ہیں،فواد چودھری

رانا ثنااللہ بھاگ رہے ہیں جب کہ شہبازشریف کو عمران خان کے آنے کاپتہ چلا تو ترکیہ چلا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز