ملکی تقدیر کے فیصلے ملک سے باہر ہو رہے ہیں، عمران خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے عمران خان کو لانگ مارچ قافلوں کی سیکیورٹی پر بریف کیا۔

سود کیخلاف فیصلے پر اپیل واپس لینے کی درخواست دائر

شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جائے، استدعا

پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد، گواہان طلب

پی ٹی آئی رہنماؤں علی زیدی، خرم شیر زمان سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

عمران خان کے تماشے بند ہونے کا وقت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب

4 سال سے عمران خان نے ملک و قوم کو تماشا بنائے رکھا ہے تاہم اب وہ خود تماشا بن چکے ہیں۔

کسی ٹرینڈ میں ٹویٹ کرنے سے جرم سرزد نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق ہی بنایا، جسٹس بابر ستار

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر

وزیر اعظم نے رات لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہونا تھا

بارات کے ساتھ ہاتھ ہو گیا: دولہا سجی ہوئی گاڑی میں فریاد لیکر تھانے پہنچ گیا

مخدوم رشید سے بارات لیکر جب دولہا محمد کاشف خانیوال پہنچا تو معلوم ہوا کہ دلہن اور اس کے گھر والےغائب ہو چکے ہیں۔

داسو دہشت گردی کیس: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مجرمان کو 13 مرتبہ سزائے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز کی ٹیم راناثنااللہ کا طبی معائنہ کر رہی ہے۔

آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے، آئین کے مطابق حل ہو گا، وزیراعظم

میاں شہباز شریف اپنے بڑے بھائی سے ملاقات کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز