ارشد شریف کی والدہ کی درخواست پر نوٹس جاری

پمز اور اسلام آباد انتظامیہ پورسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہیں کررہی، درخواست

زلفی بخاری نے اہم قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد کے خارجی اور داخلی راستے بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے

سپریم کورٹ کا عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اگر ایف آئی آردرج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لیں گے، چیف جسٹس

جاڑے کی دھوم،بارش اور برفباری کے بعدموسم سرد

شانگلہ ٹاپ، یختنگی ٹاپ ، اجمیر ٹاپ ،گامتل اوردیگر علاقوں پر برفباری

بلا اجازت احتجاج پر سخت ایکشن

تازہ ترین صورتحال جاننے کےلئے پکار 15 پر کال کریں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ایک اورملزم گرفتار

مرکزی ملزم نوید سمیت 5 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے

پولیس کے پاس نہیں، ڈاکوؤں کے پاس اینٹی ایئر کرافٹ گن ہے، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی سندھ کچے میں تعینات پولیس اہلکاروں کو کچا الاؤنس دینے کا پروپوزل بھیجیں، سید مراد علی شاہ کی ہدایت

سال رواں کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 8 نومبر کو ہو گا

پاکستان میں اس کا مشاہدہ جزوری طور پر کیا جا سکے گا، محکمہ موسمیات

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے وارے نیارے

برفباری سے مہوڈنڈ، اوشو، گبرال اور مٹلتان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

اسلام آباد، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس طلب

آئندہ دو ہفتوں کے دوران عوام کو ممکنہ طور پر درپیش ہونے والی مشکلات پر معذرت خواہ ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

ٹاپ اسٹوریز