ملک بھر میں سیلا ب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 325 ہوگئى

ملک بھرمیں بارشوں اور سیلا ب سے مزيد 11 افراد جاں بحق ہوئے

ہماری بہادر فوج وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،  یوم دفاع و شہداء پر صدر مملکت اور وزیراعظم کا خراج تحسین

امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ضروری ہے، شہباز شریف

عمران خان نے میرٹ پر آرمی چیف کی تعیناتی کی بات کی ہے، فواد چودھری

سزا یافتہ شخص کیسے آرمی چیف کی تعیناتی کر سکتا ہے؟ آرمی کا اپنا ایک میرٹ آرڈر ہے، عمران خان نے کسی جنرل کا نام نہیں لیا۔

شمالی وزیر ستان میں آپریشن: 4 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

شہدا میں کیپٹن عبدالولی، نائب صوبیدار نواز، حوالدارغلام علی شامل، لانس نائیک الیاس اور سپاہی ظفر اللہ شامل ہیں۔

عالمی برادری پاکستان کی مدد جاری رکھے، احسن اقبال کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات

ترقی پذیر ممالک میں انفرا اسٹرکچر کے مضبوط نظام کیلئےعالمی فنڈ قائم کیا جائے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کی تجویز

سیلاب زدہ علاقوں اور متاثرین کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

صوبے،وفاق اور متعلقہ ادارے سیلاب زدگان کی مشکلات کم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،مربوط کوششوں سے ہی حالیہ سیلاب جیسی آفت سےنمٹا جا سکتا ہے، شہباز شریف

مقبوضہ کشمیر: فوجی اسپتال میں ذہنی معذور پاکستانی کا ماورائے عدالت قتل،بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

تبارک حسین نے گزشتہ ماہ 21 اگست کو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ میں غلطی سے سرحد پار کی تھی، ترجمان دفتر خارجہ

عمران خان حکومت سے باہر آ کر پاکستان کے دفاعی فصیل میں دراڑ ڈال رہا ہے، فضل الرحمان

عمران خان کے پاکستان توڑنے کے ایجنڈے کو ہم 12 سال سے سامنے لارہے ہیں۔

فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس بابر ستار کل فواد چودھری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔

عمران خان نے سرخ لکیر عبور کر لی، اداروں کو جواب طلب کرنا چاہیے، خالد مقبول

ایسا کوئی راستہ اختیار نہ کیا جائے جس سے جمہوریت کو خطرہ ہو، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان

ٹاپ اسٹوریز