نااہل حکمران سیلاب میں بھی سیاست چمکا رہے، جلد پی ڈی ایم کا شیرازا بکھر جائے گا، شاہ محمود قریشی

ملک بغیر کسی سمت چل رہا ہے،حکمرانوں کے پاس گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالنے کیلئے کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔

شہباز شریف عملیت پسندی اور کارکردگی کے حامل شخصیت،جلد دورے کے منتظر ہیں، چینی صدر

وزیراعظم نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20ویں سی پی سی قومی کانگریس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری

چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام فورسز کا استعمال کیا جائے گا،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

حکومت چوں چوں کا مربہ ہے، وقت آئیگا یہ لوگ گھروں سے نہیں نکل سکیں گے، پرویز خٹک

صوبہ خیبرپختونخوا کو اختیارات نہ دینے پر پارلیمنٹ اور عدالت سے رجوع کیا جائے گا، سابق اسپیکر اسد قیصر کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

وفاق خیبرپختونخوا کی 60 ارب کی سبسڈی کھا گیا، ایف بی آر کی ٹیکس کولیکشن ہمیں دیدیں، تیمور سلیم جھگڑا

پیناڈول کی فیکٹری اور قیمت کو تو حکومت سنبھال نہیں پا رہی ہے، مفتاح اسماعیل اپنے بجٹ کو اون نہیں کر رہا ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا

چکی آٹے کی قیمت 108 سے بڑھ کر 116روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کوئی ملک کیش دیگا تو وہ وزیراعظم ریلیف فنڈ یا آرمی فنڈ میں جائیگا، وزارت اقتصادی امور

اگر این ڈی ایم اے فنڈز بھی نہیں لے سکتا تو اس ادارے کا مقصد کیا ہے؟ سینیٹر منظور کاکڑ کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں استفسار

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی قیمت ادا کی، دنیا ہماری مدد کو آگے آئے، شہباز شریف

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی، عمران خان

امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے جس نے ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔

ٹاپ اسٹوریز