سازشیں ناکام ہوں گی،عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے،پرویز الہیٰ
ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے
باجوہ صاحب تو عمران خان کے محسن ہیں، آپ تو محسن کش نکلے، وزیر اعظم
باجوہ صاحب ریٹائر ہو گئے ہیں، اب ان کو آرام سے زندگی گزارنے دیں۔
’’پہلے پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ، ایم این اے پھر استعفے دیں گے‘‘
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی
میری جان کو خطرہ ہے، مراد سعید کاصدر مملکت کو خط
ملاکنڈ میں نامعلوم افراد نے میرا پیچھا کیا، خط
سدرہ امین آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار
امین آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ میں بھی 22 ویں نمبر پر آگئی ہیں
گوگل کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
گوگل وفد سے کہیں گے کہ وہ ہمارے نوجوانوں کو نوکریاں بھی دیں،امین الحق
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقریرکا نوٹس لے لیا
عمران خان نے تقریر میں چیف الیکشن کمشنرپرتنقید کی تھی
قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پر بہارہ کہو بائی پاس کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ سنا دیا
عمران خان بتائیں جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کیوں کی؟ سلیمان شہباز
وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہبازکا عمران خان کے بیان پر ردعمل
کیا شیخ رشید کا ٹوئٹر اکاونٹ بند ہو گیا ہے ؟
آج سعودی عرب سے وطن واپسی ہوگی، سابق وزیر داخلہ