کراچی، پی ایس ایل میچز میں کوئی سڑک بند نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس کی ہدایات

میچ دیکھنے آنے والے شائقین چائنا گراؤنڈ میں اپنی گاڑیاں پارک کرسکیں گے، پولیس

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار

انٹر بینک میں 32 پیسے کی کمی سے ڈالر 278.95 روپے کا ہو گیا

وزیراعلیٰ مریم نواز کا محمد عامر کو فون، ملتان اسٹیڈیم واقعے پر نوٹس

ڈپٹی کمشنر ملتان نے ذاتی طور پر میری غلط فہمی دور کردی ہے، سابق کرکٹر

احتجاج، توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد عمر، فیصل جاوید مقدمے سے بری

ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی، مزید ٹرائل چلانا وقت کا ضیاع ہے، عدالت

ملک کے مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

گوادر میں طوفانی بارش نے بتاہی مچادی, رین ایمرجنسی نافذ

ہری پور ، بس کھائی میں جا گری ، 10 افراد جاں بحق ، 20 زخمی

ہلی سے راولپنڈی جانیوالی بس بگراں کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی ، امدادی سرگرمیوں والی جیپ کو بھی حادثہ

الیکشن نتائج ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کیے گئے، سراج الحق

دھاندلی کے نتیجے میں بننے والی حکومت کبھی عوامی مسائل حل نہیں کرسکے گی۔

مولانا فضل الرحمان کا صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

کسی سیاستدان کو قید میں رکھنے کے حق میں نہیں ہوں، مولانا فضل الرحمان

لاہور: مفت وائی فائی کی سہولت پر کام شروع

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز