سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی، یہ کوشش کررہے ہیں ہمیں غدار ثابت کیا جائے، عمران خان

جب صدر نے مراسلہ چیف جسٹس کو بھیجا تو کیا تفتیش نہیں کرانی چاہیے تھی؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

آئین سے کھلواڑ کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگے گا، یہ پارلیمنٹ کی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ

سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ آرٹیکل 5 کو آئین کی خلاف ورزی کیلئے استعمال کیا گیا، حمزہ شہباز

سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے ہے، آئین توڑنے کی سزا آرٹیکل 6 میں درج ہے، وزیر اعلیٰ

وزیراعلیٰ کا خیرپور یونیورسٹی میں نسیم کھرل چیئر اور گمبٹ میں ڈیجیٹل لائبریری بنانے کا اعلان۔

سپریم کورٹ نے نام نہاد سازشی بیانیے کے جھوٹا ہونے پر مہر ثبت کردی، اسفندیار ولی خان

پارلیمان کی بالادستی اور آئین کے تقدس کیلئے اب پارلیمنٹ کو ہی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، سربراہ اے این پی

سپریم کورٹ نے عمران خان کا سازش کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا، مریم نواز

دھاندلی وہ ہوتی ہے کہ الیکشن سے پہلے جماعت کے سربراہ کو ڈس کوالیفائی کر کے جیل میں بند کردو۔

سینیٹ: عارف علوی اور عمران خان سمیت دیگر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے قرار داد جمع

سینیٹ میں قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ڈاکٹر افنان نے جمع کرائی ہے۔

سپریم کورٹ فیصلہ: آرٹیکل 6 پر کارروائی شروع، کابینہ اجازت دے تو عمران خان کو گرفتار کر لوں گا، وزیر داخلہ

شیخ رشید کو لانگ مارچ میں ہی گرفتار کرنے کا ارادہ تھا،لیکن وہ ہتھے نہیں چڑھ سکا۔

پارلیمنٹ کو عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنا ہو گی، سعد رفیق

پارلیمنٹ کو صدر، سابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی کارروائی کرنا ہو گی۔

راجن پور، بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

گھوٹکی، میرپور ماتھیلو اور ڈھرکی میں بھی موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز