پاکستان کا 75 واں جشنِ آزادی، ملک بھر میں شاندار آتشبازی

ملک بھر میں گلیاں، کوچے، بازار سج گئے، اہم سرکاری عمارتیں سبزوسفید روشنیوں سے نہا گئیں،۔

رانا ثناء اللہ کیخلاف کیس کرنے جا رہے ہیں، انہیں پھانسی کی سزا ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

زیادتی کرنے والوں سے بدلہ لینے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،وہ یاد کریں گے کہ کوئی آیا تھا جس نے حساب پورا کیا۔پرویز الہیٰ

آزادی کی قدر حقیقی جمہوریت میں مضمر ہے،شاہ غلام قادر

یوم آزادی پر سبز ہلالی پرچم مزید بلند کرنے کی لگن بڑھ جاتی ہے، صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر

امریکہ سے دوستی چاہتا ہوں، غلامی نہیں، عمران خان

میں اینٹی امیریکن نہیں ہوں، امریکا میں سب سے طاقتور پاکستانی کمیونٹی ہے، پاکستان کی سب سے زیادہ برآمدات امریکا کو ہوتی ہیں۔ 

آج پھر خلوص دل سے میثاق معیشت کی پیشکش کررہا ہوں، وزیراعظم

آج قوم کو مایوسی کے ایک اور بحران کا سامنا ہے،انتشار اور نفرت کے بیج بوئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

عمران خان کے قومی اسمبلی کے تمام 9 حلقوں سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

خیبرپختونخوا میں خواتین کی مخصوص نشست کیلئے شاندانہ گلزار، روحیلہ حامد اور مہوش علی میدان میں آ گئی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

کئی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ہے،16اگست تک مسافر اور سیاح محتاط رہیں۔

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق پیر15اگست کو کیس کی سماعت کریں گے۔

ٹی ایل پی کی ریلی: اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کر دیا

راول ڈیم چوک سے بجانب فیض آباد دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے ڈائیورشن ہوگی

پاکستانی ایٹمی پروگرام کا مخالف شخص پی ٹی آئی کا مقدمہ لڑے گا،مصدق ملک

شاہد خاقان کا 90 دن کا ریمانڈ دیا گیا لیکن عمران خان سے حساب نہیں مانگا جاسکتا۔

ٹاپ اسٹوریز