گال ٹیسٹ، پاکستان کی تاریخی جیت، سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست

پاکستانی اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 160 رنز بنائے

وزارت اعلیٰ کی دوڑ، تحریک انصاف، مسلم لیگ ق کی لاہور میں آج اہم بیٹھک

مخدوم شاہ محمود قریشی اس اہم ترین اجلاس کی صدارت کریں گے

اگر شہباز شریف نے الیکشن کی تاریخ نہ دی تو انھیں گھر بھیجنا پڑے گا ،فواد چودھری

اب بھی چاہتے ہیں معاملہ فہمی کا مظاہرہ کیا جائے، انتخابات کی تاریخ دیں

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا ریکارڈ بہتر نہ ہونے پر 2018 میں واچ لسٹ میں رکھا گیا تھا

ڈالر 3 روپے مہنگا،225 روپے کا ہو گیا

ڈالرگزشتہ روز 221 روپے99 پیسوں کی سطح پربند ہوا تھا

شیخ رشید اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت قانون اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے

بلا پورے سندھ میں چلے گا، اب بلا ہی بلا ہوگا، اسد عمر

مقامی حکومت کے الیکشن میں تحریک انصاف کامیاب ہوگی،موجودہ نظام میں اختیارات عوامی نمائندوں تک منتقل ہی نہیں ہوئے۔

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا

مارکیٹ میں بدلے حالات کی وجہ سے عارضی طور پر اس اسکیم کو روکا گیا ہے۔

کے پی اساتذہ کی بڑی تعداد کا بنی گالہ میں احتجاج، عمران خان کی ہمشیرہ کے گھر داخل

جون کے اختتامی دنوں پر اساتذہ کو احتجاج ختم کرنے کے لیے علی محمد خان اور مراد سعید نے تحریری معاہدہ کر کے بنی گالہ سے روانہ کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز