بلوچستان کےبلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدوار وں نے میدان مارلیا

کوہلو کی یونین کونسل 5 کے وارڈ نمبر 1 سے پی ٹی آئی کے امیدوار احمد دان کامیاب ہو گئے

موجودہ حکومت پی ٹی آئی کے دئیے گئے زخموں میں مزید اضافے کا باعث بن رہی ہے، سراج الحق

عوام کو مرہم کی امید دلائی اور نمک پاشی شروع کر دی گئی، امیر جماعت اسلامی پاکستان

پاکستان کے کسی وفد کے دورہ اسرائیل کی خبریں مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ

زیر بحث دورے کا اہتمام غیر ملکی این جی او نے کیا تھا جو پاکستان میں مقیم نہیں ہے، ترجمان

ملٹری بینڈز: جنگوں کا پانسہ پلٹنے کا مؤثر ہتھیار

انٹرنیشنل ملٹری میوزک سوسائٹی ملٹری بینڈز کی دم توڑتی روایت کو بچانے میں سرگرم۔

رانا ثنا اللہ، شہباز شریف اور حمزہ شہباز سن لو! قوم تمہیں معاف نہیں کریگی، عمران خان

تین بزدلوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کر کے جیلوں میں ڈلوائیں گے, چیئرمین پی ٹی آئی کا ورکرز کنونشن سے خطاب

وزیراعظم کا مانسہرہ میں میڈیکل کالج و الیکٹرک کمپنی کے قیام اور ایک ارب روپے کے پیکج کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی اپنے صوبے میں عوام کو سستا آٹا فراہم کریں، وزیراعظم کا مانسہرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

بیانیہ دونمبر، جعلی خط دو نمبر، انقلابیوں کا لیڈر عمران خان بھی دو نمبر ہے، مریم نواز

شہباز شریف پاکستان کے سچے خدمتگار ہیں، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا مانسہرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب

ایشیا کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی: تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی ہاکی کےعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اولمپین کلیم اللہ کے سپرد کی گئی ہے۔

مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الہیٰ

جعلی حکمران لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ہر غیر قانونی کام کر رہے ہیں۔

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات، پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات

پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔

ٹاپ اسٹوریز