عمران خان کو نکالنے کی غلطی کا احساس ہو گیا، ملکی حالات خوفناک اور خوراک کا بحران دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

سپریم کورٹ سے 63 اے کا فیصلہ آنے کے بعد صورتحال واضح ہوجائے گی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

نیا پاسپورٹ مل گیا، جولائی کے چوتھے ہفتے میں پاکستان آؤں گا، اسحاق ڈار

وطن واپسی پر شہبازشریف کی رضامندی بھی شامل ہے، وزیرخزانہ بننے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔

دکانداروں سے 40 ارب ٹیکس لیں گے، ایگریکلچر انکم پر ٹیکس لگانے کا اختیار ہمارے پاس نہیں، مفتاح اسماعیل

پہلا کام ملک کو ڈیفالٹ میں جانے سے بچانا تھا، میر ے اوپر میمز بنائے گئے، مفتاح اسماعیل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گی

ذوالحجہ  کا چاند دیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

کراچی میں لوڈ شیڈنگ جاری، 24 گھنٹوں میں بہتری کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ سندھ سے کہیں گے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کے مسئلے پر وزیراعظم سے بات کریں، وزیر توانائی امتیاز شیخ کی میڈیا بریفنگ

پشاور میں شہریوں سے موبائل چھیننے والا گروہ گرفتار

موبائل چھیننے والے گینگ کے 17 افراد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

کے الیکٹرک ذمہ داری قبول کرے، افسران قبلہ درست کریں، عوام کو ریلیف دیں، حکومت سندھ

کے الیکٹرک کی ناکامیوں کا بوجھ عوام اور ان کے منتخب نمائندے کیوں اٹھائیں؟ صوبائی وزیر توانائی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اراکین اسمبلی کا استفسار

ایم پی اے بننا چاہتا تھا، اپنی پارٹی نے ہی میرے خلاف سازش کی، شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے

2018 کے انتخابات میں ہماری جماعت نے میرے خلاف سازش کی، میں یہ برملا کہہ رہا ہوں اور عمران خان کو بھی کہا ہے۔

سندھ کے بڑے اسپتالوں میں کورونا وارڈز کو مکمل فعال رکھنے کی ہدایت

فی الحال ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لاک ڈاؤن کی تجویز دی جائے، وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو

ٹاپ اسٹوریز