خرم دستگیر کے بیان پر تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، شہباز گل

جس طرح مریم نواز کو سیکیورٹی ملتی ہے اسی طرح عمران خان کو بھی مہیا کی جائے۔

پی ٹی آئی کا کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

محض 8 فیصد لوگوں کی ووٹنگ میں شمولیت عوام کی انتخابی عمل سے لاتعلقی کا اظہار ہے

پرویز مشرف کو ڈاکٹروں نے سفر کرنے سے منع کر دیا

یو اے ای حکومت پرویز مشرف کو پاکستان منتقل کرنے کیلئے تمام تر سہولیات فراہم کرنے کو تیار ہے۔

امید ہے ٹاسک فورس کی آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، بلاول بھٹو

فیٹف کے اقدام سے ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا

امپورٹڈ حکومت کے 2 ماہ میں ہی مہنگائی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، اسد عمر

وقت ہے نکلیں اور اس غلامی کی قیمت کے خلاف آواز اٹھائیں۔

بجلی بچت:اسلام آباد میں بھی کاروباری مراکز 9 بجے بند کرنے کا حکم

شادی ہالز، شادی کی تقریبات اور روشنیاں 10 بجے تک بند کی جائیں گی۔

ملکی حالات پر سپریم کورٹ کو ازخود نوٹس لینا چاہیے، شیخ رشید احمد

امپورٹڈ حکومت کو غریبوں کی نہیں اپنے کیسز کے ختم کرانے کی فکر ہے۔

پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیر رہا کر دیئے

بھارتی ماہی گیر واہگہ باڈر کے راستے اپنے وطن روانہ ہوں گے، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن

کسی خونی اور فسادی احتجاج کی اجازت نہیں ہو گی، مریم اورنگزیب

25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی مہنگائی پر فتنہ و فساد پھیلانا چاہتا ہے۔، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز