کراچی: نظارت خانے میں آتشزدگی،کیسز میں ضبط موٹر سائیکل ، رکشے اور گاڑیاں جل گئیں

گلشن اقبال عزیز بھٹی پارک کے قریب جھاڑیوں میں لگی آگ پھیل گئی

ملک بھر میں تیز بارشوں کا امکان، وزیر اعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت

زیادہ بارشوں کی زد میں آنے والے علاقوں میں ابھی سے انتظامات یقینی بنائے جائیں، شہباز شریف

ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا

فیصل آباد، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 3 نوجوان شہید

نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران قابض انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی تھی۔

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی شہید

شہید ہونے والے سپاہی کا تعلق کوٹلی ستیاں سے تھا۔

بولیویا کی سابق صدر کو آئین شکنی کرنے پر 10برس قید کی سزا

سابق صدر جینینے اینّز چاویز کو  2019 میں بغاوت کرنے کا قصوروار ٹھہرایا گیا ہے

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

 اتحادی جماعتوں سے رابطہ کر کے آگے بڑھنے کیلئے اتفاق رائے پیدا کریں گے۔

اگلے ماہ پیٹرول 310، فی یونٹ بجلی 40 روپے تک ہو جائے گی، عمر ایوب

لوگ ان پر پتھر ماریں گے، لگتا ہے امپورٹڈ حکومت نے اگلے مہینے میں خودکشی کرنی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز