ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، اسمبلی بحال،تحریک عدم اعتماد پر پرسوں ووٹنگ ہو گی

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس نئے وزیراعظم کے انتخاب تک ملتوی نہیں کیا جائے گا، عدالت کا فیصلہ

اگر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے تو پارلیمنٹ کی پرانی پوزیشن بحال ہو جائے گی، فضل الرحمان

سپریم کورٹ آئین اور قانون کے تحت فیصلہ سازی کا ادارہ ہے، ثالثی اور ذاتی اجتہاد کے تحت فیصلہ نہیں کیا کرتی ہے، سربراہ پی ڈی ایم

سونا مہنگا ہو گیا: پاکستان میں قیمت کا نیا ریکارڈ بن گیا

سونے کی قیمت میں 1500 روپے فی تولہ اضافے کے بعد ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بھی قائم ہو گیا ہے۔

اِدھر وفاق،اُدھرصوبے،18 ویں ترمیم کے بعدملک فریکچرڈ سا لگتا ہے، وزیراعظم

وفاق ایک طرف صوبے دوسری طرف دکھائی دیتے ہیں، ایمرجنسی ہیلپ لائن بڑا منصوبہ ہے، عمران خان کا ایمرجنسی ہیلپ لائن 911کی افتتاحی تقریب سے خطاب

90 دن میں انتخابات ناممکن، 7 ماہ درکار ہیں،الیکشن کمیشن کا صدر کو جوابی خط

حکومت کی تاخیر کو الیکشن کمیشن کے ذمہ نہیں ڈالا جا سکتا، الیکشن کمیشن

مولانا فضل الرحمان اپنے والد کیساتھ ہونے والے سلوک کو یاد رکھیں، چودھری شجاعت

اسمبلیوں میں معلاملات ہوتے رہتے ہیں جنہیں حل کرنے کا طریقہ بھی ہوتا ہے، سربراہ مسلم لیگ

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

پنجاب کے معاملات آئین کے مطابق نہیں چلائے جا رہے ہیں، متن

عدالت اللہ اور پاکستان کے نام پر پارلیمنٹ کو بحال کرے، شہباز شریف

اسپیکرکے رولنگ پر عدالت نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ آئینی ہے یا غیر آئینی، اپوزیشن لیڈر

فواد چودھری کاتحریک عدم اعتماد اورڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

آزاد قوم کو غلام قوم میں تبدیل کرنا ہے تو سیاسی ریجیم تبدیل ہوگا، فوادچودھری

ریاست مدینہ کے نام پر سیاست کر کے عوام کو لوٹا گیا، مریم اورنگزیب

اب ایک ہی کمیشن بنے گا اور وہ ہو گا فرح خان کمیشن، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز