انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ، 100 انڈیکس میں 286 پوائنٹس کا اضافہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ کی ملاقات

سعودی معاون وزیر دفاع کا علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی خدمات کا اعتراف

ملک بھر میں او لیول ، اے لیول کے سالانہ امتحانات 25اپریل سے شروع، شیڈول جاری

100امتحانی مراکز قائم، امتحانات میں 1لاکھ طلبا و طالبات شریک ہوں گے

خیبرپختونخوا، بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

مالکان کو فکس اور پرسنٹیج ریٹس میں کسی ایک کو منتخب کرنے کا اختیار دیا جائے گا، مشیر خزانہ

حکومت کے سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے مثبت اثرات

ریونیو میں نمایاں اضافہ، سگریٹس کی کھپت میں کمی ہو گئی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہو گئے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

تیز بار ش کے باعث کھڑی فصلوں اور کمزور انفرا سٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا بھی خطرہ ہے،محکمہ موسمیات

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی

سی اے اے کی ٹیم آج اسلام آباد میں ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق بریفنگ دے گی

کراچی: لانڈھی میں حملہ، 2 افراد جاں بحق

گاڑی میں 5 جاپانی شہری سوار تھے، حملے کے نتیجے میں تمام غیر ملکی شہری محفوظ رہے

الخدمت فاؤنڈیشن کا فلسطینی طلبا کی بھی امداد کا فیصلہ

الخدمت فاؤنڈیشن گزشتہ 190 دنوں سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز