پنجاب میں نافذ دفعہ 144 کو نہ ماننے کا بیان، شیر افضل مروت کو نوٹس جاری

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور عمر مقبول نے پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس بھیجا

ایمل ولی خان کا سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دینے کااعلان

سعودی وفد کا پاکستان آنا اور ایران پر حملہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا

اسمگلنگ خاتمہ، تعاون پر آرمی چیف کو خراج تحسین،مہم تیز کرنے کا حکم

اسمگلنگ میں ملوث افسران کو فوری ہٹا کر کارروائی کی جائے، وزیراعظم، یواے ای کے صدر کو بھی ٹیلی فون

اسلام آباد،پیٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا

آگ بجھانے کے عمل میں ایم سی آئی کی سکائی لفٹ نے بھی حصہ لیا

پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے کئی نمازیوں کی جوتیاں چوری، اسپیکر کا نوٹس

نامعلوم ملزمان نے نماز جمعہ کے بعد ڈی جی میڈیا سمیت ایک درجن سے زائد افراد کی جوتیاں چوری کیں۔

پاکستان نے ہر سال 25ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے،وزیرخزانہ

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی کے وسط میں متوقع ہے،محمد اورنگزیب

روٹی 16اور نان20روپے میں فروخت کریں گے،نان بائی ایسوسی ایشن رضامند

راولپنڈی میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، سردار نسیم کا اہم کردار، مطالبات وزیر اعلیٰ تک پہنچائیں گے

پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائےگا، شعیب شاہین

چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ بہاولنگر والے واقعہ پر سو موٹو ایکشن لیں۔

بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

25 تا 29 اپریل کے دوران بلوچستان،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند مقامات مزید بارش اور ژالہ باری متوقع ہے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عمل تیز

ڈی ریگولیشن تیل کمپنیوں کو پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں خود طے کرنے کی اجازت دیگی

ٹاپ اسٹوریز