الیکشن کمیشن کا جلسے کرنے پر نوٹس، وزیراعظم کا اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

الیکشن کمیشن کے پاس قانون کی تشریح کا اختیار نہیں تھا، اسد عمر

سندھ میں لمپی سکن کی بیماری سے ہزاروں مویشی متاثر

یہ بیماری لاحق ہو جائے تو بخار اور جلد پر گٹھلیاں بن جاتی ہیں

شاد رہے پاکستان، پاک فوج کا 23 مارچ کا ملی نغمہ جاری

نغمہ اس ارضِ پاک کے نام ایک ایسی دعا ہے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز بن کر اعلان کر رہا ہے

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصدرہ گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 2افراد جاں بحق

حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو بڑا نقصان ہو گا، سید خورشید شاہ

ملک کی عدالتیں اور بارایسوسی ایشنز اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں، پی پی کے رکن قومی اسمبلی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ہمارے پاس نمبرز کی تعداد 190 تک پہنچ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان

ادارے کے لحاظ سے ہمیں حالات بہتر نظر آرہے ہیں، پی ڈی ایم کے سربراہ کا ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ کو خصوصی انٹرویو

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سوات میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی تھی کہ پبلک آفس ہولڈر کسی جلسے میں شرکت اورترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کر سکتا۔

وزرا کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے اراکین کو حفاظت میں رکھا ہے، فیصل کریم کنڈی

ہم کسی بدمعاشی و غنڈہ گردی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، شازیہ مری کی ذرائع ابلاغ سے گفت و شنید

اتحادیوں کے بغیر بھی ہمارے پاس اکثریت ہے، بلاول بھٹو

عمران خان اکثریت کھو چکے، غیرجمہوری شخص کو جمہوری ہتھیار استعمال کر کے چیلنج کر رہے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی

پنجاب کے وزیر فیاض الحسن چوہان کا قبل از وقت انتخابات کا دعویٰ

 تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی ایک بڑی پارٹی اپوزیشن سے نکل جائے گی، صوبائی وزیر جیل خانہ جات

ٹاپ اسٹوریز