پی ایس ایل 7: لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور قلندر کی جیت میں نمایاں کردار فخر زمان کا تھا جنہوں نے شاندار سنچری بنائی۔

سندھ پولیس: ڈی آئی جی مقصود احمد کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کا اعلان

ڈاکٹر مقصود احمد کو برطانیہ کی یونیورسٹی آف نارتھ مبریا نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ بدنیتی پر مبنی ہے، وفاقی وزیر کا دعویٰ

آئندہ تین ماہ میں مہنگائی پر قابو پا لیا جائے گا، علی محمد خان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بلوچستان میں دستی بم حملہ: پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی

ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے، احسن اقبال

قوم آج عمران خان سے غیر ملکی تحائف اور انکم ٹیکس کا حساب مانگ رہی ہے، مرکزی رہنما ن لیگ

موجودہ حکومت نے تبدیلی کے نام پر تباہی مچا دی ہے، بلاول بھٹو

تاریخ میں لکھا جائے گا جیالے دیوار بن کر کٹھ پتلی کے آگے کھڑے تھے، چیئرمین پیپلز پارٹی

سندھ میں پی ٹی آئی حکومت بننے جا رہی ہے، اسد عمر

ہم نے سندھ کے عوام کو ڈاکو راج سے آزاد کرنا ہے، وفاقی وزیر

عمران خان مسلسل عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں، مریم اورنگزیب

عوام کی خوشحالی، روزگار اور کاروبار غائب کرنے والی حکومت کو فارغ ہونا چاہیے، رہنما مسلم لیگ ن

شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اداکارہ 15 دن میں ان کی والدہ سے متعلق دیئے گئے بیانات واپس لیں، نوٹس

کینیڈین ہم منصب کے اسلامو فوبیا کی مذمت کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنا خوش آئند ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز