پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے افغانستان کو امداد پہنچانے کےلیے فوری طور پر طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

 شاہین ون اے زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔

حکومت نے رابطہ نہ کیا، پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

 حکومت کی جانب سے تاحال مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،حکومت کی زبانی یقین دہانیوں پر مزید بھروسہ مذاق ہوگا, سیکریٹری اطلاعات ایسوسی ایشن

حکومت پیٹرول، ڈیزل کی قیمت عوام کیلئے کم سے کم کرنا چاہتی ہے، حماد اظہر

پی ایس او کے پیٹرول پمپ اس وقت کھلے ہیں جب کہ جلد مزید بھی کھل جائیں گے، وفاقی وزیر برائے توانائی

حکومت برآمد میں اضافے کیلئے پوری کوشش کر رہی ہے، وزیر اعظم

سمندر پار پاکستانیوں نے مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے، عمران خان

چیئرمین سینیٹ نے دورہ بھارت کی دعوت ٹھکرا دی

صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

حکومتی نااہلی سے ملک میں افراتفری پھیل چکی ہے، بلاول بھٹو

ثابت ہو گیا عمران خان ایک نااہل حکمران ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

تھر میں ماوں اور بچوں کو مرنے دیا گیا،آپ ذمہ دار ہیں، چیف جسٹس برہم

سرکاری افسران جائیں تھرپارکر کے سرکاری اسپتال میں علاج کرائیں،عدالت

کے الیکٹرک صرف پیسہ بناتی اور لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے، چیف جسٹس برہم

لوگوں کو بلیک میل کر کے ادارہ چلا رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

نیب افسران کیخلاف ثبوت دیں کارروائی کریں گے، چیئرمین نیب

نیب ریکوری کا حساب جس کو بھی چاہیے وہ معلومات لے سکتا ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

ٹاپ اسٹوریز