پاکستان افغان معاملے پر عالمی برادری کیساتھ رابطے میں ہے، عسکری حکام

عسکری حکام نے پارلیمانی قیادت کو قومی سلامتی امور پر بریفنگ دی۔

چینی بحران، وفاقی حکومت کا شوگر ملز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بھی ناجائز منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

حماد اظہر کا سندھ حکومت پر شوگر ملز کیساتھ گٹھ جوڑ کا الزام

ہمارے خلاف سازش ضرور کریں مگر عوام کو تکلیف نہ دیں، وفاقی وزیر مملکت

اسلام آباد: ڈاکوؤں نے بینک کی گاڑی لوٹ لی

پانچ مسلح ڈاکوؤں نے گارڈوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

حکومت کے ساتھ معاہدے میں 70 فی صد شرائط پر عمل ہو گیا ہے، مرکزی شوریٰ

وزیر اعظم کا چینی کے مکمل اسٹاک کو مارکیٹ میں لانے کا حکم

15نومبر سےملک بھر  میں گنے کی کرشنگ کے آغاز  کرنے کافیصلہ

12سال سے18سال کے بچوں کی ویکسینیشن تیز کرنے کا فیصلہ

طلبہ کی زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کےلیے سکول انتظامیہ اور والدین تک رسائی یقینی بنائی جائے گی

کراچی:کیش وین سےساڑھے20کروڑکی چوری کیسے ہوئی؟سب پتہ چل گیا

واردات کا ماسٹر مائنڈ ملزم ذوالفقار نکلا،4کروڑ 30 لاکھ روپےحصے میں آئے

ٹاپ اسٹوریز