بلوچستان اسمبلی: نئے قائد ایوان کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق

میر جان محمد جمالی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے امیدوار ہوں گے، طویل مشاورتی اجلاس میں فیصلہ

اسکاٹ لینڈ کیخلاف جیت: وزیراعظم عمران خان کی افغان ٹیم کو مبارکباد

افغان ٹیم نے جیتنے کے لیے زبردست کھیل اور عزم کا مظاہرہ کیا، عمران خان

ایبٹ آباد: بیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کر گئے

سات میں سے چھ بچے فوت جب کہ ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان ایوب ٹیچنگ اسپتال

اسلام آباد: ڈینگی کیسز میں اضافہ، پمز اسپتال میں الرٹ

پمز اسپتال میں روزآنہ 500 مشتبہ کیسز آرہے ہیں، ترجمان ڈاکٹر مبشر ڈاہا

وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی ہے۔

پیپلزپارٹی نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

عمران خان جس معاملے میں ہاتھ ڈالتے ہیں وہاں تبدیلی نہیں بلکہ تباہی آتی ہے، چیئرمین پی پی

فیض آباد میں پھر دھرنے کا اعلان

پورے ملک سے تاجر براستہ زیرو پوائنٹ فیض آباد پہنچیں گے، اجمل بلوچ

پاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رپورٹ

سب سے زیادہ اضافہ خوردنی گھی وتیل کی قیمتوں میں ہوا۔

خیبر پختونخوا: بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

 امیدواران 4 سے 8 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔

آئی ایم ایف سے قرضے لے کر جیبیں بھری گئیں، شہباز گل

وزیر اعظم نے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے بہترین اقدامات کیے، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز