وزیراعظم کا خاتون کو ہراساں کرنے کا نوٹس، ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

عمران خان نے شاہی قلعہ میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کو گرانے کا بھی نوٹس

افغان پناہ گزین کا انتظام کیا نہ ہی کوئی آ رہا ہے، شیخ رشید

ہم کسی کو پاکستان میں مداخلت کرنے نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنا ہمارے سماج کی پستی کی عکاس ہے، بلاول

واقعے کے بعد پاکستانی خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھ رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کی نشاندہی کی جا رہی ہے، فیاض چوہان

چند سو افراد کے قبیح فعل نے پورے معاشرے کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت

بالنگ کوچ وقار یونس ویسٹ انڈیز کیخلاف بالرز کی کارکردگی سے مطمئن 

گیند بازوں نے مواقع پیدا کیے لیکن بدقسمتی سے فیلڈرز کیچز نہ پکڑ پائے

تونسہ کی طالبات کا لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ آمد پر خصوصی پروٹوکول

تونسہ میں یونیورسٹی کا جلد آغاز کر دیا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

پاکستان میں کورونا مزید66زندگیاں نگل گیا

ملک بھر میں 3 ہزار 974 نئے کورونا کیسز رپورٹ

کشمیر پریمیئر لیگ: شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس نے جیت لی

مظفرآباد ٹائیگرز کے کپتان محمد حفیظ ہیں جب کہ راولاکوٹ ہاکس کی قیادت شاہد آفریدی کررہے تھے۔

کورونا: پاکستان نے دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی دکھائی ہے، اسد عمر

جامع حکمت عملی اور وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عوام کے جان و مال کا تحفظ کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کی برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز