مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

وزیراعظم کی جانب سے طلب کردہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کا امیر قطر سے رابطہ: عالمی برادری افغان عوام کا ساتھ دے، عمران خان

عمران خان اور شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

عمران خان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صحافیوں کیلیے رہائشی پلاٹس اور آسان قرضہ جات کا اجرا کررہے ہیں، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے اور صدر پی یو جے سے ملاقات۔

عمران خان کو معاف نہیں کرینگے، حساب لیں گے، آنیوالی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی: بلاول بھٹو

کارکن تیاری کریں، آئندہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب جیالا ہوگا، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سےخطاب

وزیراعظم سے عافیہ صدیقی کی رہائی میں کردار ادا کرنیکی درخواست کرونگا، علی محمد خان

اللہ تعالیٰ ہم سے بھی محمود غزنوی والا کام لے، وفاقی وزیر مملکت کی دعا

پنجاب پولیس کے سربراہ کی تبدیلی کا بھی امکان

آئی جی پنجاب کے متبادل کے طور پر تین امیدواران سامنے آئے ہیں۔

والدین چاہتے ہیں کہ اسکول بند نہ ہوں تو طلبہ کی ویکسینشن کرائیں، وزیر تعلیم

نجی اسکولز کے اساتذہ کو تنخواہیں مزدور کی کم از کم مقررہ تنخواہ کے مساوی دینا ہو گی، سردار شاہ

تجویز نہ ماننے پر ہم خود میدان میں آئے ہیں، بلاول بھٹو

پہلے پنجاب اور پھر وفاقی حکومت گرائی جا سکتی تھی، چیئرمین پیپلز پارٹی

ہندوستان کو بڑی شکست ہوئی ہے، شیخ رشید احمد

ممکن ہے دنیا میں ایک نیا بلاک بننے جا رہا ہو، وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز