افغان رہنما وفد کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

افغانستان میں قیام امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ

یکساں نظام تعلیم سندھ سمیت ملک بھر میں نافذ کیا جائے گا، شفقت محمود

تعلیم کے شعبے میں اصلاحات پر وزیراعظم کے ویژن کے مطابق کام کیا، وزیر تعلیم

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی گئیں، وزیر اعظم

ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کر سکتا، عمران خان

افغانستان میں خواتین کی تعلیم کیلئے پاکستان کردار ادا کرے، ملالہ کا مطالبہ

پاکستان افغانستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا، فواد چودھری کی ملالہ سے گفتگو

پنجاب: میڈیکل اسٹورز پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار

صوبائی سیکریٹری ہیلتھ کی ہدایت پر چیف ڈرگ کنٹرولر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

شہبازشریف کا وفاقی حکومت پر کیسز پر اثر انداز ہونے کا الزام

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں4 ستمبر تک توسیع

اگرافغان حکومت عمران خان کی بات پردھیان دیتی تو یہ حالات نہ ہوتے۔

ہماری معیشت اتنی مضبوط نہیں ہے کہ ہم مہاجرین کو سنبھال سکیں،فواد چودھری

پاکستان میں کورونا سے مزید 72 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 669 نئے کیسز سامنے آئے، این سی او سی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ

حکومتی فیصلے کے تحت مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

سی اے اے: افغانستان سے آنیوالے مسافروں کیلیے خصوصی اجازت نامہ

خصوصی اجازت نامے کے تحت پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکیشن کے بغیر پاکستانی مسافروں کو اندرون ملک داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز