ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو منائی جائے گی

پاکستان میں ذی الحج 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو منائی جائے گی۔

طالبان حکومت کا حصہ بننے کے موڈ میں نہیں، معید یوسف

 پاکستان کے مفادات افغانستان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں، پاکستان کو افغان عمل سے الگ نہیں کیا جا سکتا۔

سلیکٹڈ کی نہ گھر میں عزت ہے نہ باہر، مریم نواز

عمران خان کشمیر کا مقدمہ ہار کر آئے اور پاکستانیوں سے کہا کہ دو منٹ کی خاموشی اختیار کرو ۔

وزیراعظم سے انصاف مانگنے والی خاتون ٹیچر کا پلاٹ واگزار کرا لیا گیا

وزیراعظم عمران خان سے سوشل میڈیا پر انصاف مانگنے والی خاتون ٹیچر کا پلاٹ واگزار کرا لیا گیا۔

 افغان مسئلے کا حل بزور طاقت ممکن نہیں، وزیر خارجہ

 طالبان کی سینئر قیادت سے رابطہ کر رہے ہیں۔ افغان وزیر خارجہ کو  بھی پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔

عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟

پاکستان میں اس مرتبہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے سے زائد چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔

امریکہ کو بیسز دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

 امریکہ کو بیسز دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے، میجر جنرل بابر افتخار

پاکستان افغان امن عمل کا سہولت کار ہے ضمانتی نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانستان نے آگے کیسے بڑھنا ہے فیصلہ افغان عوام نے کرنا ہے، میجر جنرل بابر افتخار

ساڑیاں اور آم بھیجتے وقت کشمیر کا سودا نہیں ہوا ؟ فرخ حبیب

وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کا مقدمہ اقوام متحدہ میں لڑا، وزیر مملکت

اسلام آباد: نوجوان جوڑے پر تشدد، پانچواں ملزم بھی گرفتار

عدالت کے باہر ملزمان کی جانب سے صحافیوں کو دھمکیاں دی گئی 

ٹاپ اسٹوریز