ہم پاگل نہیں جو اتنی جدوجہد کے بعد کسی سے ڈیل کریں، مریم نواز

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری عدالت کے اطراف موجود تھی۔

آصف علی زرداری ہائیکورٹ میں طلب

نیب نےجواب مانگ لیا ہے کہ نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی؟

پینسٹھ کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کا آج یوم پیدائش

6 جولائی 1935 کو برصغیر کے شہر کلکتہ میں پیدا ہونے والے ایم ایم عالم نے 1952 میں پاکستان ائیر فورس میں کمیشن حاصل کیا۔ 

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی، الیکشن کمیشن نے سوال اٹھا دیا

الیکشن کمیشن نے کیپٹن جمیل اور فہیم خان کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی، شاہد خاقان عباسی

ہمیں افغان معاملات میں فریق نہیں بننا چاہیے، سابق وزیر اعظم

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

کونویڈیسیا ویکسین کی ریٹیل پرائس مقرر کرنے کی منظوری متوقع

وفاقی حکومت بلوچستان میں 131 منصوبے مکمل کرے گی، فواد چوہدری

اب بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان میں کورونا کی3اقسام موجود

معلومات کو  این آئی ایچ کی سرویلنس ڈویژن بھی بھیج دیا گیا

طورخم بارڈر ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا

طورخم بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

کوئٹہ:سی ٹی ڈی کی کارروائی میں5 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ شب کارروائی کی

ٹاپ اسٹوریز