پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش: مسافروں کیلیے کورونا نیگٹیو ٹیسٹ لازمی قرار

کورونا وائرس کا یہ ٹیسٹ 48 گھنٹوں کے لیے کار آمد ہونا چاہیے، فضائی کمپنی گلف ایئر کا انتباہ

کراچی: کیماڑی کے کی دو یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

سب ڈویژن کیماڑی کی یو سی نمبر 3 اور سب ڈویژن سائٹ یو سی میٹروول 4 میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

سی اے اے: نیا سفری ہدایت نامہ جاری

نئے سفری ہدایت نامے کے تحت کیٹیگری سی میں شامل 23 ممالک میں بھارت بھی شامل ہے۔

ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کی مجموعی شرح 17.68 فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

ہم سیاحت سے پیسہ کما کر اپنے قرضے ادا کرسکتے ہیں، وزیراعظم

ایک فیملی نے مری میں اسپتال کے بجائے 83 کروڑ روپے گھر کی خوبصورتی پر خرچ کیے، عمران خان

کورونا پابندیاں مزید سخت: عید تک آؤٹ ڈور ڈائننگ پر  پابندی عائد

ملک بھر میں بازار صرف شام 6 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہو گی، اسد عمر

ہائیکورٹس نے او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرانے کی درخواستیں مسترد کردیں

سندھ ہائی کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ نے او اور اے لیول کے امتحانات ملتوی کرانے سے متعلق دائر درخواستیں مسترد کردیں

سندھ: کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق، 855 متاثر

 سندھ میں کورونا کے 446 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 48 مریض وینٹی لیٹر ز پر ہیں۔

شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

رہائی پر کارکنوں کی جانب سے پھول نچھاور کیے گئے

ٹاپ اسٹوریز