پنجاب: 26 اضلاع میں پارکس، سوئمنگ پولز اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

صوبائی سیکریٹری صحت سارہ اسلم نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

کویت نے دس سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیئے

کویتی وزیراعظم نے پاکستان اور کویت کے درمیان فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا اعلان کیا۔

زمین پر قبضہ ہو تو معلومات دیں، قبضہ ہم چھڑوائیں گے: وزیراعظم

اگست تک اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زمین کو کمپیوٹرائز کررہے ہیں، عمران خان کی عوام الناس کی براہ راست ٹیلی فونک بات چیت

جہانگیر ترین کی پیشی، نذیر چوہان کے مقدمے کا معاملہ، مشاورتی اجلاس طلب

اجلاس میں 4 سے 5 ہم خیال افراد کو بلایا گیا ہے جو صبح ہونے والی پیشی سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔

اگر عوام اپوزیشن کا مقصد ہوتا تو اب تک یہ حکومت گرا چکے ہوتے، وزیراعظم

پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی ہے، عمران خان کی عوام الناس سے براہ راست ٹیلی فونک بات چیت

صوبہ پنجاب: کل سے کلاسیں شروع کرنے کا اعلان

صوبے کے تمام اضلاع میں کل سے 10 ویں اور12 ویں جماعتوں کی کلاسیں شروع کی جائیں گی، وزیر تعلیم مراد راس

مہنگائی کی وجہ سے رات کو نیند نہیں آتی، وزیراعظم عمران خان

گندم کی پیدوار 10 فیصد ہی بڑھا دیں تو آٹے کی قیمت میں کمی آجائے گی، عوام الناس سے براہ راست بات چیت

چاہتے ہیں سب مل کر بجٹ کے خلاف اپنا ووٹ کاسٹ کریں، بلاول بھٹو

 ہمیں مل کر سلیکٹیڈ حکومت کے خلاف دیوار بننا ہو گا، نااہل حکومت کی وجہ سے ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری عروج پر پہنچ چکی ہے۔

بلاول بھٹو اور چودھری نثار علی خان کی اے این پی رہنماؤں سے ملاقات

چیئرمین پی پی اور سابق وفاقی وزیر داخلہ نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

بھارت کشمیر پر 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے تو بات ہوسکتی ہے، وزیراعظم

اس مرحلے ہر انڈیا کے ساتھ تجارت کرتے ہیں تو یہ کشمیریوں کے ساتھ غداری ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز