ریکوڈیک کیس میں وزیر اعظم نے ذاتی دلچسپی لی، فروغ نسیم

ابھی بھی ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی وزیر قانون

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ میں اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

موجودہ حکومت میں نیب کی کارکردگی بہترین رہی، وزیر اعظم

نیب احتساب کے لیے مکمل طور پر آزاد ہے، عمران خان

رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہو گا

پاکستان میں دن ہونے کے باعث چاند گرہن دکھائی نہیں دے گا۔

کورونا وائرس، مردان کے 9 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

مردان کے متاثرہ علاقوں میں 14 روز تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

پاکستان میں کورونا کے2ہزار724نئےکیسز رپورٹ،مزید65 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.61 فیصد رہی

حکومت کا مساجد میں سرکاری خطبات کا کوئی ارادہ نہیں، مولانا طاہر اشرفی

ہمارے لیے داڑھی اور پگڑی والے سرکا تاج ہیں، معاون خصوصی

شیخ رشید اور جوائنٹ آپریشن کو ویلکم کریں گے، سہیل انور سیال

آئین کی 18ویں ترمیم کے بعد لا اینڈ آرڈر صوبائی حکومت کا ڈومین ہے، وزیر آبپاشی سندھ

ن لیگ میں چوہدری نثار کی کوئی جگہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

چوہدری نثار مشکل وقت میں پارٹی کو چھوڑ کر چلے گئے تھے، ان کا تین سال سے ن لیگ سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔

ریکوڈک کیس: پاکستان کے حق میں فیصلہ آگیا

 روز ویلٹ ہوٹل اوراسکرائب ہوٹل پیرس بھی پاکستان کو واپس مل گئے ہیں، اٹارنی جنرل خالد جاوید

ٹاپ اسٹوریز