پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

کورونا کی2 ویکسینز کی قیمت فروخت کی منظوری

 روسی ویکسین سپوٹنک فائیو کی 2 خوراک پر مشتمل پیک کی قیمت 8 ہزار 449 روپے مقرر کی گئی ہے۔

کورونا وبا کے دوران مساجد میں کم سے کم لوگ آئیں، قبلہ ایاز

بڑی عمر کے لوگ مسجد نہ آئیں تو بہتر ہے، تجویزدی ہے کہ جمعہ کا خطبہ مختصر پڑھا جائے۔

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟اہم اجلاس طلب

صوبائی وزرائے تعلیم 24 مارچ کو این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے۔

وفاقی حکومت کا ملک میں کورونا پابندیاں بڑھانے کا اعلان

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ملک پابندیوں میں اضافہ کر سکتے ہیں لیکن پورا پاکستان بند نہیں کریں گے۔

میری اور خاتون اول کی صحتیابی کیلئے دعاؤں پر سب کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم

کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان نے صحتیابی کیلئے دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کر چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

پابندیوں سے بچنے کیلئےعوام کو ایس اوپیز پر من وعن عمل کرنا ہو گا، عثمان بزدار

پی ٹی آئی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، مریم نواز

لانگ مارچ کیلئے کسی اور کی ضرورت نہیں۔ نوازشریف کے خلاف بات کرنے والے کی زبان کھینچ لیں گے۔

 مولانا فضل الرحمان نے کورونا اور ویکسی نیشن پر گمراہ کن بیان دیا، شبلی فراز

یہ کہنا درست نہیں کہ ویکسین لگوانے کے باوجود وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ن لیگ کا ہی ہو گا، مریم نواز

پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا تھا اپوزیشن لیڈر نون لیگ سے ہو گا، کسی کی ہار جیت کے بعد اس میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز