پاکستان نے امریکی رپورٹ کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

پاکستان نے امریکی رپورٹ کو حقائق کے برعکس، غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دیا۔

حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی

حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے نرخ کم کر کے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین کے گھرپرفائرنگ،بال بال بچ گئے

میں کرپشن کیخلاف آواز اورحق کا علم بلند کرتا رہوں گا،اختر اقبال ڈار

انسدادِ سمگلنگ کیلئے آرمی چیف کی معاونت پر شکریہ ادا کرتا ہوں، وزیر اعظم

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،سمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، شہباز شریف

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش

حکومت میں رہ کر سیاسی بیانیہ بنائیں باہر رہ کر بات کرینگے تو ہماری مخالفت لگے گی، شہبازشریف

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی حساس معلومات کی بنیاد پر کی گئی،آئی ایس پی آر

بانی پی ٹی آئی ملک کے تمام مسائل کا حل ہیں، شبلی فراز

آج ہمارے ساتھ ہوا کل کو چئیرمین صاحب آپ کیساتھ ہوسکتا ہے، اپوزیشن لیڈر سینیٹ

سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا

الیکشن کمیشن نے 12پولنگ سٹیشنز کو دیکھا مگر دیگر کو نظر انداز کر دیا، عدالت کے ریمارکس

ٹاپ اسٹوریز