ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد پہنچتے ہی مسافروں نے پی آئی اے اور سفارتی عملے کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے۔

براڈ شیٹ کے سربراہ نے شہزاد اکبر سے متعلق انکشافات کر دیئے

 ملاقات کے دوران شہزاد اکبر نے معاملے میں بالکل دلچسپی نہ لی۔ انہیں صرف ڈسکاوَنٹ حاصل کرنے میں دلچسپی تھی، کاوے موسوی

سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن کی اٹارنی جنرل کے مؤقف کی مخالفت

سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت ہوتے ہیں، اٹارنی جنرل نے انتخابات الیکشن ایکٹ سے ہونے کا مؤقف اپنایا تھا۔

16 سال کا ہونے کی وجہ سے ’ہم‘ کی ذمہ داری اور بڑھ گئی ہے، سلطانہ صدیقی

سولہ سال کا سفر بہت اچھا رہا جس پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں،  صدر ہم نیٹ ورک

ایم کیو ایم پاکستان کا آئندہ الیکشن نئی مردم شماری پر کرانے کا مطالبہ

 شہری علاقوں میں مردم شماری پر سوالیہ نشان تھے، مطالبہ ہے آئندہ الیکشن نئی مردم شماری پر کرائے جائیں، خالد مقبول صدیقی

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کون سے ڈرامے دیکھتے ہیں؟

میجر جنرل بابر افتخار نے ہم ٹی وی کی 16 ویں سالگرہ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کبھی کبھار ڈرامے بھی دیکھتے ہیں۔

بلاول بھٹو کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ

 موجودہ حکومت نے پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کو تباہ کر دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

’ کے ٹو‘ کو پہلی دفعہ موسم سرما میں سر کر لیا گیا

نیپالی کوہ پیماوَں پر مشتمل ٹیم نے کے ٹو سر کیا ہے۔ اس دوران کوہ پیماوَں کو سخت موسمی حالات کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کے صفِ اول کے انٹرٹینمنٹ چینل ’ہم ٹی وی‘ کی 16ویں سالگرہ

اپنے سفر کے 16 سالوں کے دوران  ہم ٹی وی نے خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

بھارتی مکروہ چہرہ پھر بے نقاب، پلوامہ اور بالاکوٹ حملے کا سچ سامنے آ گیا

’ارنب گوسوامی‘ اور بھارتی براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل کے سربراہ کی واٹس ایپ چیٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔

ٹاپ اسٹوریز