وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرانے کا اعلان

آج پی ڈی ایم کے نام پر سارے چور اور ڈاکو اکھٹے ہوگئے ہیں لیکن کسی کو این آر او نہیں ملے گا

فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کا اضافہ

صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 750روپے ہوگئی

چور اے ٹی ایم سے 17 لاکھ روپے لے اڑا

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: مولانا فضل الرحمان کے 5 قریبی ساتھی نیب کے سامنے پیش

مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات ہو رہی ہیں، نیب ذرائع

سندھ حکومت کی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں، بلاول

 31 جنوری تک وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونا پڑے گا ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا، چیئرمین پیپلز پارٹی 

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو، شاہ محمود

طالبان وفد کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر نے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی مصالحانہ کاوشوں کی تعریف کی

استعفے بھی دیں گے اور لانگ مارچ بھی ہو گا، رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی تحریک کا سینیٹ الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہے، رہنما مسلم لیگ ن

16 دسمبر نےقوم کو متحد کیا، وزیراعظم

سانحہ اے پی ایس کے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے پر آج بھی دل افسردہ  ہے، عمران خان

لاہور: پی ڈی ایم کے جلسے میں چوروں کی لوٹ مار

جلسے کے دوران 8 موٹرسائیکلیں مینار پاکستان کےگیٹ نمبر پانچ سے چوری ہوئیں

کراچی: ریلوے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن ناکام

گلشن اقبال گیلانی اسٹیشن کے قریب ریلوے اراضی پر گوٹھ قائم کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز