وزیراعظم عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

عمران خان پر سرکاری املاک اور اداروں پر حملے کیلئے مشتعل کرنے کے الزامات ناکافی ہیں، عدالت

پاکستان میں کورونا سے مزید14 اموات

پاکستان میں کورونا کے3 لاکھ 15ہزار446 مریض صحتیاب ہوچکے اور13ہزار965 زیرعلاج ہیں

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 7 تعلیمی ادارے سیل

جو تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں ان میں بڑی تعداد نجی تعلیمی اداروں کی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

کورونا کے بڑھتے کیسز: بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب

طلب کردہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

گندم، آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے اور دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

شہری علاقوں میں مہنگائی میں 1.27 فیصد اور دیہی علاقوں میں 2.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

پارٹی ارکان کا وزیراعظم سے ایاز صادق کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

پی ڈی ایم بھارت کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، ان کے کرپشن کے کیسزکو عوام کے سامنے لایا جائے، وزیراعظم

ہم دو سال سے نظام ٹھیک کر رہے ہیں، زلفی بخاری

اسلام آباد میں او پی ایف ہاوسنگ اسکیم میں پلاٹوں کے قبضے دینے اور او پی ایف اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم

مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے

خیبرپختونخوا: بغیر ماسک سرکاری دفاتر میں داخلے پر پابندی عائد

 سرکاری دفاتر کے غیر ضروری اسٹاف اور بیمار ملازمین کو گھر سے کام کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

کورونا کے دوران ٹک ٹاک کم مراعات یافتہ طبقے کیلئے آمدن کا ذریعہ رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ

پوری دنیا آگے جا رہی ہے اور آپ پیچھے لے کر جا رہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ  اطہر من اللہ

ٹاپ اسٹوریز